جميعة علمائے ہند كے بے لوث خادم اور قيمتی سرمايہ اداره المباحث الفقهية اور امارت شرعيہ كے ناظم، اكابر كے معتمد حضرت مولانا معز الدين احمد قاسمی جنہيں مدظلہ العالی اور دامت بركاتهم كها اور لكھا كرتے تھے ،گذشتہ كئی روز سے ان كی بيماری كی مسلسل خبريں آرہی تھيں، اس دار فانی سے دار بقا كو كوچ كرگئے، إنا لله وإنا إليه راجعون، إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَمَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ مُسَمًّى، فَلْتَحْتَسِبْ وَلْتَصْبِرْ۔

Read More