مثالی انگلش ریڈر کے پہلے حصے کی مقبولیت کے بعد، رب کریم کی توفیق سے کتاب کا دوسرا اور تیسرا حصہ پیش خدمت ہے۔ابھی کتاب طباعت کے مرحلے میں ہے۔ کتاب ٢٠ شوال المكرم تک ہمارے ہاتھوں میں ہوگی۔ ان شاء اللہ العزیز۔
مثالی انگلش ریڈر مدارس اسلامیہ عربیہ کے طلبہ کو انگریزی زبان سکھانے کا ایک سہل اور جامع نصاب ہے؛ جس میں طلبہ کی نفسیات، ان کے گردوپیش، تدریجی منہج اور مرحلہ وار طریقہ کار کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔ اس کتاب کے متعلق حضرت مولانا برہان الدین قاسمی صاحب، ڈائریکٹر مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر لکھتے ہیں:”یہ کتاب انگریزی زبان کے لئے انسائیکلوپیڈیا ہے، اور اس کتاب کے اوراق میں شائقین انگریزی زبان و ادب کی جملہ ضرورتوں کا سامان موجود ہے”۔
احقر اس کتاب کی تکمیل پر خداوند قدوس کی خدمت میں شکر و سپاس پیش کرتا ہے اور تمام محبین ومخلصین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے مسرور ہے کہ آپ حضرات نے کتاب کی پہلی جلد کا پیشگی آرڈر دیا تھا۔ مجھے امید ہے کہ کتاب کے دوسرے اور تیسرے حصے کا بھی پیشگی آرڈر دیے کر ممنون ومشکور فرمائیں گے۔
پیشگی آرڈر کرنے والوں کے لئے خصوصی رعایت
کتاب کا نام: مثالی انگلش ریڈر
کل صفحات: (890)
اصل قیمت :(750)
مکمل سیٹ کی قیمت مع ڈاک خرچ: (560)
نوٹ: جن حضرات نے پہلا حصہ خرید لیا ہے ان کے لئے دوسرا اور تیسرا حصہ مع ڈاک خرچ صرف (460) میں۔
پہلا حصہ 260 (مع ڈاک خرچ)
دوسرا حصہ 320 (مع ڈاک خرچ)
تیسرا حصہ 265 (مع ڈاک خرچ)
PhonePe/Googlepay: 9724839932
WhatsApp: 9724839932
Call:8178110254
رقم کی ادائیگی کے بعد اپنا مکمل
پتہ مع پن کوڈ اور موبائل نمبر میرے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں۔ادا کردہ رقم کی رسید ضرور ارسال فرمائیں۔