سید عطاءاللہ شاہ بخاری اور احرار کے حوالے سے pdf کتابیں

سید عطاءاللہ شاہ بخاری اور احرار کے حوالے سے یہpdf کتابیں شاہ جیؒ کے چاہنے والوں کے نام۔
(نوٹ: اس کے علاوہ کسی کے پاس شاہ جیؒ یا احرار کے حوالے سے کسی کے پاس پی ڈی ایف کتاب ہو تو اس کالنک ضرور عنایت فرمائیں تاکہ دوسری قسط میں شامل کر دی جاۓ۔)
1۔حیاتِ بخاری
از خان غازی کابلی
خان غازی کابلی کے قلم سے لکھی گئ حضرت امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی میں لکھی جانے والی پہلی سوانح حیات کا جدید ایڈیشن۔
https://ia800601.us.archive.org/8/items/HayaatEBukhari/Hayaat%20e%20Bukhari.pdf
2۔سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ۔۔۔سوانح وافکار
از شورش کا شمیری
https://archive.org/details/tmp_8297-Sawaneh-Syed-Ataullah-Shah-Bukhari-RA1067599587
3۔حیات امیر شریعت
از: جانباز مرزا
https://archive.org/details/HayatEAmeerEShariat/mode/2up
4۔سیدی وابی
تذکرہ سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ
از : ام کفیل بخاری
https://archive.org/details/omartlg_yahoo_Syd
5۔بخاری کی باتیں۔
از: سید امین گیلانی۔
https://archive.org/details/bukhari-ki-baten-syed-amin-gilani/mode/2up
6۔تذکرہ وسوانح سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ
از مولانا عبداالقیوم حقانی۔
https://archive.org/details/SyedAtaullahShahBukhari_201810
7۔مقدمات امیر شریعت
مرتبہ : جانباز مرزا
https://archive.org/download/in.ernet.dli.2015.436507/2015.436507.Maqaddamaat-Ameer-E-Shariyat.pdf
8۔تاریخ احرار
از چودھری افضل حق
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=6afe4ce7-bd4a-4bf7-aee8-efcde4fec102
9۔کاروان احرار جلد اول
از جانباز مرزا
https://archive.org/details/karwane-ahrar-janbaz-mirza-jild-01
10۔کاروان احرار جلد دوم
از جانباز مرزا۔
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=a3772939-b0c3-488f-b4e3-bcd3b0a5d3f0
11۔پاکستان میں کیا ہوگا۔
خطبات امیر شریعت۔
مرتب: سید محمد کفیل بخاری۔
امیر شریعت پر پاکستان دشمن الزام لگانے والوں کے لیے سرمہ بصیرت۔
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/pakistan-me-kia-ho-ga
12۔خطبات امیر شریعت۔
مرتب :مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی۔
https://besturdubooks.net/khutbaat-e-ameer-e-shariat/
13۔سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ سے منسوب خطبہ کی حقیقت۔
جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی کا فتویٰ۔
https://archive.org/download/syedattaullahshahbukharikhutbahaqeeqat/SyedAttaullahShahBukhariKhutbaHaqeeqat.pdf
14۔پندرہ روزہ “الاحرار ” اشاعت خاص بیاد امیر شریعتؒ
16تا31 اگست 1994ء
https://archive.org/download/alahrar101994/Alahrar_10_1994.pdf
15۔رئیس الاحرار در حدیث دیگراں۔
مرتب : مولانا عزیز الحمن جامعی۔
https://archive.org/details/RaeesUlAhrar/page/n1/mode/2up
16۔رئیس الاحرارمولانا حبیب الرحمن لدھیانوی
اور
ہندوستان کی جنگ آزادی
از : مولانا عزیز الرحمن جامعی۔
https://archive.org/details/RaeesUlAhrarAurHindustanKiJangEAzadi_201903/page/n1/mode/2up
17۔امیر شریعتؒ کا ذوق چاۓنوشی۔
مضمون از : نوراللہ فارانی
https://archive.org/download/ammershariatchaiaynoshi/AmmerShariatChaiayNoshi.pdf
ترتیب وتدوین: نوراللہ فارانی

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے